آج ہم منارہےہین اپنےوطن کی آذادی کا جشن جس کی تخلیق ہمارے قومی اتحاد،عزم اور ثابت قدمی کی روشن مثال ہے۔ہم جتنی زیادہ تکلیفیں سہنا اور قربانیاں دینا سیکھیں گے اتنی ہی زیادہ پاکیزہ , خالص اور مضبوط قوم کی حثیت سے ابھریں گے 14اگست ہماری صدیوں کی مسافت پہ پھیلی آرزوں اور خوابوں کی تعبیر کا دن ہے آئیے عہد کریں کہ ہم ملک پاکستان کی تعمیرو ترقی اور فلاح و بہبود بقاوسلامتی کیلۓ دن رات کوشاں رہین گےاور باباۓ قوم کے فرموات پر صدق دل سے عمل پیرا ہو گےسب مِتحد ہو کرخوشحال روشن پاکستان کیلۓ انتھک جدوجہد کریں تا کہ ہمارا وطن دن دگنی رات چگنی ترقی کرے