پنجا ب پولیس نیوز

جہاں لوگ 14اگست کی خوشیاں منا رہے ہیں وہیں یہ پنجاب پولیس کا یہ جوان لوگوں کی پھنکی ہوئی سبز ہلالی پرجم کی جھنڈیاں اوٹھا رہا ہیں۔